Saaranaqsh Bandi
0
03-Jan-2025 لیکھنی کی کہانی -کرب
وہ ہاتھ میں قلم تھامے خلاؤں میں کچھ ڈھونڈ رہی تھی ۔سماج کے خوفناک درندوں کے خلاف جنگ لڑنے کی تیاری کرنے جارہی تھی اسکے ہتھیار قلم ہیں جس سے سچے الفاظ کارتوس کا کام کرنے والے ہیں
Please login to like this post Click here..
Please login to leave a review click here..
Login Please Click here..
Please login to report this post click here..